+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 15 2026 18:24:47
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت شام کے اوقات میں 1 روپیہ کلو نرم ہوئی ہے اور 156/157 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ آگے کچھ دنوں تک پورٹ پر آمدن متوقع ہے جسکی وجہ سے مارکیٹ دوبارہ نرم ہے۔