+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 17 2026 14:26:52
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہے اور 10750 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ پچھلے دو ہفتوں میں 1000 روپیہ من کی تیزی آئ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق فل حال ملرز اور دکان دار تو تھوڑا تھوڑا کام کر رہے ہیں جبکہ انویسٹرز نہیں ہیں مارکیٹ میں۔ آگے انڈیا فروری مارچ میں ربی کراپ بھی آتی ہے۔ انڈیا میں ماش ثابت کا رقبہ اپستہ آہستہ کم ہو رہا ہے لیکن ساتھ برما اور برازیل کاشت آہستہ آہستہ زیادہ ہو رہی ہے۔