+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 19 2026 17:43:43
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس حاضر ڈلوری 130 روپیہ کلو جو جہاز اگلے دنوں لگنا ہے وہ 119 اور فروری شروع میں لگنا ہے وہ 112 گودام پہنچ اور جو مڈ فروری لگنا ہے وہ 106 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ آگے جہاز والے مالوں کا گاہک بن جاتا ہے۔