+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 16 2026 16:10:55
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی 156.5/157 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ آج جمعہ ہے پنجاب مارکیٹ بند ہے۔ کام کاج نہیں ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں مزے داری نہیں ہے۔