+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 20 2026 14:13:27
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی مارکیٹ میں آمدن ویسل 330 ڈالر والے کے لوکل 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہے اور 120 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ 317 والے ویسل میں 112 روپیہ کلو اور 318 والے ویسل میں 106 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال ان ریٹوں میں بیچ ہے۔ امپورٹرز پرافٹ ٹیکنگ کر رہے ہیں۔ نفع بھی اچھا ہے امپورٹرز کو۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق رشیا سے ایک اور جہاز بک ہوا ہے مارچ شپمنٹ کا 25000 ٹن کا 322 ڈالر میں۔ ابھی آگے مزید ٹوٹل دو جہاز بک ہو گئے ہیں پائپ لائن میں جن میں 37/38 ہزار ٹن مال ہے مشترکہ۔ اس کے علاؤہ بکنگ میں کنٹینرز میں بھی ساتھ ساتھ مال بک ہو رہے ہیں۔ لوکل میں گیپ بہت ہے۔ بکنگ 335 ڈالر والی کراچی پورٹ پر 105.5 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ تاہم یہ مال آنے میں وقت لگ جائے گا۔ اپریل میں آئیں گے۔