+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 17 2026 15:01:27
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس حاضر ویسل والے مال کے 118 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ فروری والے ویسل میں 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 112 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ نیچے گاہکی بھی اچھی ہے۔ دکان داروں کو جو سستا مال ملتا ہے اسی طرف جاتے ہیں۔