+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 17 2026 17:45:30
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہے اور 11500/600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تاہم نیچے گاہکی اتنی خاص نہیں ہے دال کی۔