+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 20 2026 17:46:56
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر 11200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بازار بہتر ہے لیکن ساتھ ساتھ پرافٹ ٹیکنگ بھی کرنی چاہیے۔