+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 20 2026 15:34:17
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 100 روپیہ من مارکیٹ مزید تیز ہے اور 11100 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ 5 تاریخ پیمنٹ پر 11200 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ گرم ہے لوکل سیلنگ نہیں ا رہی ہے۔ مارکیٹ میں مزید تیزی کا ہی رجحان ہے۔ بکنگ بھی حاضر شپمنٹ 905 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ بن گئے ہیں جبکہ فارورڈ شپمنٹ نیو کراپ کا مزید 50 ڈالر اوپر ریٹ مانگ رہے ہیں۔