+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 19 2026 14:37:07
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت 1 روپیہ کلو بہتر ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں کرمسن کوالٹی 158 جبکہ نپر کوالٹی 157 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ میں مزیداری نہیں ہے آگے کراچی پورٹ پر مال لگنے ہیں۔ ضرورت کے مطابق کام کرنا چاہیے۔ بکنگ نپر کوالٹی فروری مارچ شپمنٹ 550 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کہ کراچی پورٹ پر 168.75 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔