+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 20 2026 14:53:24
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 156/157 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ لوکل مارکیٹ انڈر کاسٹ ہے امپورٹرز نقصان میں مال بیچ رہے ہیں۔ تاہم مارکیٹ میں مزے داری کوئ نہیں ہے۔ لوکل کام ضرورت کے مطابق ہی کرنا چاہیے۔ فیصل آباد منڈی میں کرمسن مسور 6750 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ نپر مسور 550 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 168.75 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔