+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 20 2026 14:07:54
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ گرم ہو گئ ہے۔ 200 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 11000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں کراچی مارکیٹ میں 5 تاریخ پیمنٹ پر 11100 کا گاہک ہے۔ فل حال مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے کراچی مارکیٹ میں مال کم ہیں۔ تاہم جیسے جیسے بازار اوپر جا رہا ہے۔ ساتھ ساتھ تھوڑا تھوڑا مال فروخت بھی کرنا چاہیے۔ بکنگ بھی تیز ہوئ ہے اور 890/900 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ جو کراچی پورٹ پر 11046 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔