+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 19 2026 17:01:51
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 100 روپیہ من مارکیٹ تیز ہے اور 10850 روپیہ من تک بن گئے ہیں۔ فل حال نیچے ڈیمانڈ اچھی ہے مارکیٹ بہتر ہے جبکہ اوپر لیول پر مال اتنے نہیں ہیں۔ امپورٹرز کافی ٹائم سے مار کھا رہے ہیں۔ ابھی جن کے پاس تھوڑے بہت مال ہیں کھل کر سیلنگ نہیں دے رہے ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔