+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 17 2026 14:15:11
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں حاضر میں 132 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ حاضر جو ابھی مال پورٹ پر لگنا ہے وہ 2 روپیہ کلو بازار کم ہوا ہے اور 117/118 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ جو مال فروری شروع میں مال لگنا ہے وہ 2 روپیہ کلو مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 111.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مڈ فروری آمدن والا مال بھی 106 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امپورٹرز ساتھ ساتھ مال بیچ رہے ہیں ہولڈ نہیں کر رہے ہیں۔ نفع اچھا ہے۔