+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 20 2026 12:57:09
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 11600/11700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ کافی ٹائم سے رکی ہوئ ہے۔ نیچے مونگ دال کی ڈیمانڈ سست ہے۔ بکنگ ارجنٹینا سے 870 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 10677 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ فل حال ادھر نفع لازمی پکا کرنا چاہیے۔