+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 17 2026 17:59:41
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10750 روپیہ من تک بھاؤ ہیں سوموار منگل پیمنٹ پر۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔