+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 17 2026 17:53:18
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس 330 ڈالر والے ویسل میں 118 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ فروری شروع میں جو جہاز کے 111 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فروری مڈ ویسل والے مال میں 105 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ یہ جو 330 ڈالر والا ویسل ہے اس میں 13500 ٹن تک مال ہے جو کہ 70/80 پرسنٹ پہلے سے ہی بکا ہوا ہے۔ اگلے جو ویسل ہیں ان میں بیچ بھی آ جاتی ہے اور گاہکی اچھی ہے۔