+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 16 2026 15:58:38
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 50 روپیہ من مارکیٹ نرم ہے اور 10800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں ساتھ ساتھ تھوڑی تھوڑی پرافٹ ٹیکنگ بھی ہے۔ بکنگ بھی 10 ڈالر کمزور ہے اور 870/880 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔