+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 17 2026 11:54:44
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 11400/11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ان ریٹس میں ساتھ ساتھ مال فروخت کرنے چاہیے ریٹ اونچا ہے اور رمضان المبارک میں ڈیمانڈ بھی کم ہو جاتی ہے۔