+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 20 2026 17:37:00
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 100 روپیہ من بہتر ہے اور 11700/800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تاہم مارکیٹ میں مزے داری نہیں ہے۔ ٹریڈرز کے پاس مال کافی سٹاک میں پڑے ہیں۔