+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 19 2026 14:23:30
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10750 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ بکنگ 880/885 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔