Kabuli Chickpeas | چنا سفید
Oct 31 2026
May 02 2026 14:35:46 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کراچی مارکیٹ میں نپر کوالٹی 169/170 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ کرمسن مسور کے 167 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مجموعی طور پر لوکل مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ لوکل مارکیٹ انڈر کاسٹ ہے۔ آگے جہاں گاہکی اچھی ہوئ ریٹیل میں لوکل میں بہتری کے امکانات ہیں۔ .
May 02 2026 14:29:14 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں پورٹ کے مال کے 11150 جبکہ گودام کے مال کے 11200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ لوکل میں امپورٹرز کے پاس اوپر ریٹوں والے مال ہیں اور مارکیٹ میں 600/700 روپیہ من کا نقصان ہے۔ صرف نیچے گاہکی کمزور تھی۔ ابھی پہلی تاریخوں میں جہاں کہیں گاہکی نکلی لوکل مارکیٹ میں بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔ بکنگ 930 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 11350 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ لوکل مارکیٹ انڈر کاسٹ ہے جہاں گاہکی نکلی لوکل بازار بہتر بن جائے گا۔ .
May 02 2026 14:24:27 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 95/95.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ ان ریٹوں میں امپورٹرز کو نقصان ہے جبکہ بکنگ 300 ڈالر والا کراچی پورٹ پر 94 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ فل حال بکنگ میں اگر کم کر کے امپورٹرز کو مال ملا تو امپورٹرز بک کروا کر لوکل میں فارورڈ کر کے بیچ دیں گے۔ کوئ لمبی چوڑی مزے داری نہیں ہے .
May 02 2026 11:50:54 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ ابھی اوپن نہیں ہوئ ہے جبکہ تھل لائن 100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہے اور سرگودھا منڈی میں 6850 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ جن ٹریڈرز نے نیچے ریٹوں میں مال لیے ہیں ان کو 500/600 روپیہ من نفع ہے ساتھ ساتھ تھوڑی بہت پرافٹ ٹیکنگ بھی آ جاتی ہے۔ دوسرا امپورٹرز کے پاس چال ہے۔ وہ امپورٹ میں مال بک کروا کر اپنا نفع رکھ کر ادھر لوکل فارورڈ میں مال بیچ رہے ہیں۔ .
May 01 2026 22:51:01 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ گرم ہے۔ ایڈوانس پیمنٹ پر 170 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں جبکہ 45 دن پیمنٹ پر 175/176 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ سرگودھا منڈی میں بھی 6950/7000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال بکنگ تیز ہوئ ہے 585 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ بن گئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 178 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق پہلے جو جہاز بک ہوا ہے وہ 173 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے اور کراچی کے امپورٹرز بک کروا کر نفع رکھ کر آگے فارورڈ میں بیچ رہے ہیں۔ اب مارکیٹ کافی بہتر ہو گئ ہے۔ اب بازار جیسے جیسے بہتر ہو رہا ہے آگے ساتھ ساتھ مال بیچنا بھی چاہیے۔ .
Apr 30 2026 23:16:29 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کراچی مارکیٹ 2 روپیہ کلو مزید تیز ہوئ ہے اور کرمسن مسور کے ایڈوانس پیمنٹ پر 166 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں جبکہ نپر مسور بھی 170 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ .
Apr 30 2026 18:21:46 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا ریگولر چیکو کراچی مارکیٹ میں 175 جبکہ مشین کلین 185 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سٹھری چنا حیدرآباد منڈی میں 5500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق کینیڈا سے ہلکی کوالٹی کے مال آرہے ہیں کوالٹی کے مسائل ہیں 9/10 ایم ایم کے 250/55 جبکہ 7/8/9 ایم ایم مکس کوالٹی مالوں کے 220/225 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا مارکیٹ 9 ایم ایم مالوں کے 325/330 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ امیریکا سے برانڈڈ مالوں کے 1080/1090 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ .
Apr 30 2026 18:03:22 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس 0.5 روپیہ کلو نرم ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں 94/95 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال نیچے کام سست ہے تاہم اوپر لیول پر پیمنٹوں کا بحران ہے تاہم مارکیٹ پڑتے سے نیچے ہے امپورٹرز کو ان ریٹس میں نقصان ہے۔ .
Apr 30 2026 17:50:27 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں 168 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں پیر منگل پیمنٹ پر۔ کروڈ آئل کی قیمتیں تیز ہیں جسکی وجہ سے لوکل میں کھل کر بیچ نہیں ہے۔ فلحال مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Apr 30 2026 17:47:29 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 11100/150 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ نیچے کام سست ہے۔ آگے پہلی تاریخوں میں جہاں گاہکی آئی مارکیٹ بہتر ہوسکتی ہے۔ .
Apr 30 2026 17:38:21 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 168 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ کرمسن کوالٹی جہاز والے مال 163 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے جبکہ بیچ کھل کر نہیں ہے۔ لوکل مارکیٹ انڈر کاسٹ ہے۔ مارکیٹ میں بہتری کا رجحان نظر آرہا ہے۔ .
Apr 30 2026 15:14:06 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا ریگولر چیکو کراچی مارکیٹ میں 175 جبکہ مشین کلین 185 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سٹھری چنا حیدرآباد منڈی میں 5500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق کینیڈا سے ہلکی کوالٹی کے مال آرہے ہیں کوالٹی کے مسائل ہیں 9/10 ایم ایم کے 250/55 جبکہ 7/8/9 ایم ایم مکس کوالٹی مالوں کے 220/225 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا مارکیٹ 9 ایم ایم مالوں کے 325/330 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ امیریکا سے برانڈڈ مالوں کے 1080/1090 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ گاہکی سست ہے۔ .
Apr 30 2026 14:43:46 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 168 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ کرمسن کوالٹی جہاز والے مال 163 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق لوکل مارکیٹ 10/12 روپیہ کلو انڈر کاسٹ چل رہی ہے۔ مارکیٹ میں بہتری کا رجحان یے۔ .
Apr 30 2026 14:27:34 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 94.5/95.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق امپورٹرز کو ان ریٹس میں نقصان ہے جسکی وجہ سے کھل کر بیچ بھی نہیں ہے دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ میں سپلائی تو زیادہ ہے لیکن کروڈ آئل کی قیمتوں میں اضافہ ہونے کی وجہ سے کرایوں میں بھی اضافہ ہوا ہے۔ .
Apr 30 2026 14:22:08 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 11150 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 10 ڈالر کمزور ہوئی ہے اور 930 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کہ کراچی پورٹ پر 11353 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ .
Apr 30 2026 12:26:30 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا مارکیٹ تیز ہے۔ کراچی مارکیٹ میں 167.5 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ سرگودھا منڈی میں بھی کام گرم ہی ہے اور 6900 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں جبکہ فل مئ کے سودوں کے 7000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال لوکل مارکیٹ تیز ہی نظر آ رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق ایک جہاز بک ہونے کی اطلاعات ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں اس وقت آسٹریلیا میں سپلائ تو کافی ہے لیکن آگے موسمی حالات بھی ناساز ہیں۔ سپر النینو کی پیشگوئی کی جاری ہے ایشاء اور انڈیا میں جس میں بارشیں بہت کم ہوتی ہیں۔ جو کہ آگے فصلوں کو متاثر کر سکتی ہیں۔ دوسرا جنگی حالات کی وجہ سے فرٹیلائزرز کا بہت بڑا مسئلہ آگے نظر آ رہا ہے۔ تیسرا جنگی حالات کی وجہ سے کروڈ آئل اگر شوٹ کرتا ہے تو کرائوں میں مزید تیزیاں بن سکتی ہیں۔ ابھی بھی کروڈ آئل تیز ہوا ہے جس کی وجہ سے ساری کموڈیٹیز تیز ہیں۔ کروڈ آئل 108$ کا ہو گیا ہے جس کو مد نظر رکھتے ہوئے ہیں جو دور اندیشں امپورٹرز ہیں وہ پہلے سے ہی ایکٹو ہو گئے ہیں۔ آسٹریلیا میں ٹریڈرز ان سارے حالات سے آگاہ ہیں اور ان ریٹوں میں مال ہولڈ کر سکتے ہیں۔ .
Apr 29 2026 18:38:14 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا ریگولر چیکو کراچی مارکیٹ میں 170 جبکہ مشین کلین 180 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ آسٹریلیا والے 7/8 ایم ایم 218/222 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8 اور 9 ایم ایم مالوں کے 250/270 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا مارکیٹ 9 ایم ایم مالوں کے 330 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ نیچے کاؤنٹر ٹھنڈا ہے۔ آگے پہلی تاریخوں میں جہاں گاہکی نکلی مارکیٹ بہتر ہو جائے گی۔ .
Apr 29 2026 18:27:37 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 166.5/167 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ کرمسن کوالٹی جہاز والے مال 162 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ فلحال نیچے کام سلو ہی ہے۔ .
Apr 29 2026 17:45:42 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت 50 روپیہ من بہتر ہوئی ہے اور ایس کیو کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 11150 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق لوکل مارکیٹ انڈر کاسٹ چل رہی ہے امپورٹرز کے ہاتھوں میں اونچے ریٹس والے مال ہیں ان ریٹس میں انکو نقصان ہے۔ آگے پہلی تاریخوں میں جہاں گاہکی آئی مارکیٹ بہتر ہو جائے گی۔ .
Apr 29 2026 17:09:46 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ شام کے اوقات میں 1 روپیہ کلو مزید بہتر ہوئ ہے اور 167 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ تھل منڈیوں میں بھی مارکیٹ بہتر ہے۔ آج سرگودھا منڈی میں شام کے اوقات میں 6800/6850 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں 200/400 روپیہ من مزید پڑ سکتا ہے۔تھوڑا بہت مزید بازار بہتر ہو تو مال نکالنے بھی چاہیں۔ فل حال انویسٹرز بھی لگے ہوئے ہیں جس کی وجہ سے بازار بہتر ہے اور نیچے 6200/6400 کے لیول پر فارورڈ ٹریڈرز نے سر پر بھی مال بیچے ہوئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق کالا چنا اسٹریلیا 570 ڈالر فی ٹن تک ہے جو کراچی پورٹ پر 174 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ لوکل مارکیٹ انٹرنیشنل سے انڈر کاسٹ ہے جس کی وجہ سے لوکل بازار میں تھوڑی کھینچ ہے۔ .
Apr 29 2026 17:04:49 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس شام کے اوقات میں 0.5 روپیہ کلو بہتر ہے اور کراچی مارکیٹ 94.5/95.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال لوکل مارکیٹ 5/6 روپیہ کلو انڈر کاسٹ چلی گئی ہے امپورٹرز کو ان ریٹوں میں امپورٹرز نقصان ہے۔ .
Apr 29 2026 14:50:32 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت 0.5 روپیہ کلو بہتر ہوئی ہے اور نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 167 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ کرمسن کوالٹی جہاز والے مال پورٹ سے 162 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ کراچی سے کھل کر بیچ نہیں ہے۔ پڑتا اونچے ریٹس کا ہے۔ .
Apr 29 2026 14:29:26 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 11100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 930/940 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ آخری تاریخیں ہیں کام کاج سست ہے۔ .
Apr 29 2026 14:26:21 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں جہاز والے مالوں کے 95 روپیہ کلو تک کی بیچ ہے جبکہ 94 روپیہ کلو تک کا گاہک ہے۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Apr 29 2026 12:44:17 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ ایڈوانس پیمنٹ پر 165/166 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال ریٹ مناسب ہیں جس کی وجہ سے مارکیٹ میں لچک نہیں آتی ہے۔ یعنی گرا کر ٹریڈرز مال نہیں بیچتے ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 6650 روپیہ من ملتان 6550 فیصل آباد 6450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال وقتی بازار بہتر ہے۔ تاہم کوئ لمبی بہتری فل حال نہیں ہے۔ جیسے ہی بکنگ میں کوئ وارہ پڑتا بنا تو امپورٹرز تیار بیٹھے ہیں بکنگ میں چلے جائیں گے۔ .
Apr 28 2026 17:52:47 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا ریگولر چیکو کراچی مارکیٹ میں 170 جبکہ مشین کلین 180 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 570 سے 620 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں کوالٹی کے حساب سے۔ سٹھری چنا 5500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آسٹریلیا والے 7/8 ایم ایم 218/222 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8 اور 9 ایم ایم مالوں کے 250/270 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ امیریکا مارکیٹ 9 ایم ایم مالوں کے 330 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ امیریکا سے برانڈڈ مالوں کی 1080/1090 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Apr 28 2026 17:14:17 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر 165 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا منڈی میں تھل کے مالوں کے 6650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Apr 28 2026 17:09:06 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت 100 روپیہ من نرم ہوئی ہے اور ایس کیو کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 11100 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ بکنگ 10/15 ڈالر کمزور ہوئی ہے اور 930/940 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ .
Apr 28 2026 17:01:39 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں جہاز والے مالوں کے 94 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق بلک میں ییلو پیس کے کراچی پورٹ پر کافی مال لگے ہیں جبکہ کنٹینرز میں بھی وقتاً فوقتاً مال لگ رہے ہیں۔ .
Apr 28 2026 16:54:04 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 166/166.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ کرمسن کوالٹی پورٹ والے مالوں کے 162 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ گوداموں میں وافر مال نہیں ہیں نیچے ڈیمانڈ کمزور ہونے کی وجہ سے مارکیٹ رکی سی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott