+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 28 2026 17:01:39
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں جہاز والے مالوں کے 94 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق بلک میں ییلو پیس کے کراچی پورٹ پر کافی مال لگے ہیں جبکہ کنٹینرز میں بھی وقتاً فوقتاً مال لگ رہے ہیں۔