+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 29 2026 17:04:49
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس شام کے اوقات میں 0.5 روپیہ کلو بہتر ہے اور کراچی مارکیٹ 94.5/95.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال لوکل مارکیٹ 5/6 روپیہ کلو انڈر کاسٹ چلی گئی ہے امپورٹرز کو ان ریٹوں میں امپورٹرز نقصان ہے۔