+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 30 2026 14:27:34
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 94.5/95.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق امپورٹرز کو ان ریٹس میں نقصان ہے جسکی وجہ سے کھل کر بیچ بھی نہیں ہے دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ میں سپلائی تو زیادہ ہے لیکن کروڈ آئل کی قیمتوں میں اضافہ ہونے کی وجہ سے کرایوں میں بھی اضافہ ہوا ہے۔