+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 30 2026 18:03:22
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس 0.5 روپیہ کلو نرم ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں 94/95 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال نیچے کام سست ہے تاہم اوپر لیول پر پیمنٹوں کا بحران ہے تاہم مارکیٹ پڑتے سے نیچے ہے امپورٹرز کو ان ریٹس میں نقصان ہے۔