+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 30 2026 15:14:06
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا ریگولر چیکو کراچی مارکیٹ میں 175 جبکہ مشین کلین 185 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سٹھری چنا حیدرآباد منڈی میں 5500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق کینیڈا سے ہلکی کوالٹی کے مال آرہے ہیں کوالٹی کے مسائل ہیں 9/10 ایم ایم کے 250/55 جبکہ 7/8/9 ایم ایم مکس کوالٹی مالوں کے 220/225 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا مارکیٹ 9 ایم ایم مالوں کے 325/330 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ امیریکا سے برانڈڈ مالوں کے 1080/1090 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ گاہکی سست ہے۔