+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 29 2026 18:27:37
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 166.5/167 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ کرمسن کوالٹی جہاز والے مال 162 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ فلحال نیچے کام سلو ہی ہے۔