Kabuli Chickpeas | چنا سفید
Oct 31 2026
Apr 13 2026 19:05:50 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا چیکو کراچی مارکیٹ میں 190 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سٹھری چنا حیدرآباد منڈی میں کچے آمدن والے مالوں کے 5500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ مشین کلین صاف مالوں کے 6700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا کے 8/9 ایم ایم ہلکے مالوں کے 240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ گاہک نہیں ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم برانڈڈ مال 355 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 9 ایم ایم کھلے مال 310 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Apr 13 2026 18:50:27 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 163 جبکہ نپر کوالٹی مالوں کے 166 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق 15 اپریل کو کرمسن مسور کا 5 ہزار ٹن تک مال لگ رہا ہے تاہم اسکے علاؤہ 22 ہزار ٹن مال بک ہوچکا ہے کینیڈا سے جو کہ اپریل میں کوڈ ہوگا اور مئی میں پہنچے گا۔ .
Apr 13 2026 18:32:15 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 161 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال کراچی مارکیٹ میں خاموشی سی ہے۔ دوسری جانب تھل مارکیٹ بہتر ہوئ ہے۔ فیصل آباد منڈی میں نئے مالوں کے 6450 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں جبکہ سرگودھا منڈی میں 6550 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ابھی آمدن ہی کھل کر شروع نہیں ہوئ ہے۔ ٹریڈرز سر پر ہی مال بیچ رہے ہیں۔ ابھی آگے آمدن آہستہ آہستہ زیادہ ہوگی پھر ساتھ ساتھ حالات واضح ہونگے۔ اس بار کراپ اچھی ہے شروع میں آمدن کے زور کی وجہ سے مارکیٹ تھوڑی نرم ہو سکتی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق ڈیمانڈ اور سپلائی کے حوالے سے مزے داری نہیں ہے صرف جنگی حالات نا ساز ہیں جس کی وجہ سے فیصلہ سازی میں ٹریڈرز رکے ہوئے ہیں۔ لوکل پاکستان بھی فصل اچھی ہے اور آسٹریلیا بھی کافی سٹاک پڑے ہیں۔ آسٹریلیا زیادہ سٹاک ہونے کی وجہ سے بھی سٹاکسٹ رہے ہوئے ہیں کہ کہیں ادھر مال ان ریٹوں میں لیں اور آسٹریلیا ہی مارکیٹ نا کمزور ہو جائے۔ اس سیزن آسٹریلیا نیچے 450 ڈالر تک چلا گیا تھا۔ ابھی نئ فصل کی آمدن کی وجہ سے مارکیٹ کچھ نا کچھ نرم ہو سکتی ہے اور تھل میں سٹاکسٹ نے پچھلے سیزن مار کھائی ہے۔ 8500/9000 میں مال سٹاک کر کے بعد میں نقصان کر کے ہی مال فروخت کیے ہیں۔ .
Apr 13 2026 18:02:19 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت کراچی مارکیٹ میں ایس کیو کوالٹی کے 12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Apr 13 2026 17:32:19 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں کینیڈا کے مال 100 جبکہ رشیا والے مال 99 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Apr 13 2026 15:01:17 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت 200 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں ایس کیو کوالٹی گودام کے مال 12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ پورٹ کے مالوں کے 11900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پورٹ پر مال لگے ہیں جسکی وجہ سے مارکیٹ ڈھیلی ہوئی ہے۔ بکنگ 10 ڈالر نرم ہوئی ہے اور 975 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ .
Apr 13 2026 14:56:42 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 163 جبکہ نپر کوالٹی مالوں کے 166 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق آگلے دنوں مال لگ رہا ہے جہاں تھوڑی بہت مارکیٹ میں کریکشن آئے مال لینا چاہیے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ .
Apr 13 2026 14:44:38 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں کینیڈا کے مال 100 جبکہ رشیا والے مال 99 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ ضرورت کے مطابق کام کرنا چاہیے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں سپلائی وافر ہے۔ جب بکنگ کے ریٹس نیچے آتے ہیں ٹریڈرز حاضر میں بیچ کر بکنگ میں چلے جاتے ہیں۔ .
Apr 13 2026 11:42:31 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا 2 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 160 جبکہ کیش پیمنٹ پر 161 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل مارکیٹ پرانے مالوں کے 6600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق کام کاج سست ہے کیونکہ لوکل فصل کی کٹائی ہورہی ہے اور کچھ دنوں تک بھرپور آمدن شروع ہو جائے گی۔ .
Apr 11 2026 19:02:58 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا چیکو کراچی مارکیٹ میں 190 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سٹھری چنا حیدرآباد منڈی میں کچے آمدن والے مالوں کے 5500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ مشین کلین صاف مالوں کے 6700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا کے 8/9 ایم ایم مال کراچی مارکیٹ میں 245/255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں اچھی پرسنٹیج والے مالوں کے جبکہ ہلکے مالوں کے 240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق ترکی 8 ایم ایم برانڈڈ مالوں کے 610 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کہ کراچی پورٹ پر 185.5 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم برانڈڈ مال 355/360 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 9 ایم ایم کھلے مال 310/315 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا والے مالوں کی بکنگ میں کھل کر سیلنگ نہیں آرہی ہے۔ .
Apr 11 2026 18:32:23 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 163 جبکہ نپر کوالٹی مالوں کے 166 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Apr 11 2026 18:18:49 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں کینیڈا کے مال 100.5 جبکہ رشیا والے مال 99.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Apr 11 2026 18:08:19 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت 200 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں ایس کیو کوالٹی 12200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ایس کیو کوالٹی فیصل آباد منڈی میں 13050 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ چمن ماش 13100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج ہفتہ ہے بکنگ کے ریٹس موصول نہیں ہوئے ہیں۔ .
Apr 11 2026 17:33:01 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر 161/162 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل نئے مال پیر منگل ڈیلوری میں 6600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال خاص کام کاج نہیں ہیں .
Apr 11 2026 15:05:45 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا چیکو کراچی مارکیٹ میں 190 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سٹھری چنا حیدرآباد منڈی میں کچے آمدن والے مالوں کے 5500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ مشین کلین صاف مالوں کے 6700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا کے 8/9 ایم ایم مال کراچی مارکیٹ میں 245/255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں اچھی پرسنٹیج والے مالوں کے جبکہ ہلکے مالوں کے 240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم برانڈڈ مال 355/360 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 9 ایم ایم کھلے مال 310/315 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Apr 11 2026 15:02:20 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کوالٹی کراچی مارکیٹ میں گودام کے مالوں کے 12150 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ نیچے اچھی ڈیمانڈ کا انتطار ہے۔ مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔ .
Apr 11 2026 14:34:35 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 162/163 جبکہ نپر کوالٹی مالوں کے 166 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Apr 11 2026 14:12:55 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں کینیڈا کے مال 101 جبکہ رشیا والے مال 100 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ لوکل مارکیٹ پڑتے سے نیچے جاتی ہے وہاں امپورٹرز کی سیلنگ کمزور ہوجاتی ہے۔ .
Apr 11 2026 12:40:38 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر 160 جبکہ ایگرو کراپ والے مال 161 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل کے مال فل مئی 2 کلو گیل والے مالوں کے 6500 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق انٹرنیشنل مارکیٹ میں وقتی سیز فائر معاہدہ ہوا ہے اور لوکل میں بھی نئی کراپ آنا شروع ہے۔ مکمل طور پر جنگ بندی اور لوکل کراپ بھی آنا شروع ہوں اسکے بعد ہی واضح صورتحال کو دیکھ کر کام کرنا چاہیے۔ .
Apr 10 2026 17:51:07 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا چیکو کراچی مارکیٹ میں 190 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ آسٹریلیا سے 7/8 ایم ایم مال 225 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا کے 8/9 ایم ایم مال کراچی مارکیٹ میں 245/255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں اچھی پرسنٹیج والے مالوں کے جبکہ ہلکے مالوں کے 240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم برانڈڈ مال 355/360 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 9 ایم ایم کھلے مال 310/315 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Apr 10 2026 17:17:58 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج پنجاب مارکیٹس بند ہیں۔ کام کاج سست ہے۔ چھٹی والا ماحول ہے۔ .
Apr 10 2026 17:16:12 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 160 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ آج کام کاج سست ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق 2 دن موسم صاف رہنے کے بعد آج دوبارہ پنجاب اور تھل کے کچھ علاقوں میں ہلکی پھلکی بارش ہے اور بادل ہیں۔ .
Apr 10 2026 16:52:09 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 162 جبکہ نپر کوالٹی مالوں کے 166 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق 15 اپریل کو کراچی پورٹ پر 12 ہزار ٹن تک کرمسن مسور کی آمدن متوقع ہے تاہم یہ مال 515 ڈالر میں بک ہوئے تھے جو کہ کراچی پورٹ پر 157.17 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Apr 10 2026 16:17:18 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس 1 روپیہ کلو نرم ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں کینیڈا کے مال 100 جبکہ رشیا کے مال 99 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق 15 اپریل کو کراچی پورٹ پر 12 ہزار ٹن تک ییلو پیس کی آمدن متوقع ہے جسکی وجہ سے مارکیٹ دباؤ میں ہے تاہم یہ مال 331 ڈالر میں کینیڈا سے بک ہوئے تھے جو کہ کراچی پورٹ پر 103 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Apr 09 2026 18:16:40 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 162/163 جبکہ نپر کوالٹی مالوں کے 166 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سیلنگ آجاتی ہے جبکہ گاہکی سست ہے۔ .
Apr 09 2026 18:10:37 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا چیکو کراچی مارکیٹ میں 190 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔ آسٹریلیا سے 7/8 ایم ایم مال 225 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا کے 8/9 ایم ایم مال کراچی مارکیٹ میں 245/255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں اچھی پرسنٹیج والے مالوں کے جبکہ ہلکے مالوں کے 240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم برانڈڈ مال 355/360 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 9 ایم ایم کھلے مال 310/315 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Apr 09 2026 17:54:53 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 12100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق مارکیٹ پیرٹی کے برابر چل رہی ہے ان ریٹس میں مال لینا چاہیے۔ اگلے دنوں جہاں نیچے اچھی ڈیمانڈ آئی مارکیٹ میں بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔ .
Apr 09 2026 17:53:50 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 12100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق مارکیٹ پیرٹی کے برابر چل رہی ہے ان ریٹس میں مال لینا چاہیے۔ اگلے دنوں جہاں نیچے اچھی ڈیمانڈ آئی مارکیٹ میں بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔ .
Apr 09 2026 17:46:18 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس 0.5 روپیہ کلو نرم ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں کینیڈا کے مال 101 جبکہ رشیا کے مال 100 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ییلو پیس دال کی 110 روپیہ کلو جیسی پوزیشن ہے۔ دال میں گاہکی سست ہے۔ .
Apr 09 2026 17:11:23 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا شام کے اوقات میں 0.5 روپیہ کلو نرم ہوئی ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 159.5 روپیہ کلو تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott