+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 02 2026 14:24:27
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 95/95.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ ان ریٹوں میں امپورٹرز کو نقصان ہے جبکہ بکنگ 300 ڈالر والا کراچی پورٹ پر 94 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ فل حال بکنگ میں اگر کم کر کے امپورٹرز کو مال ملا تو امپورٹرز بک کروا کر لوکل میں فارورڈ کر کے بیچ دیں گے۔ کوئ لمبی چوڑی مزے داری نہیں ہے