+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 02 2026 14:35:46
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کراچی مارکیٹ میں نپر کوالٹی 169/170 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ کرمسن مسور کے 167 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مجموعی طور پر لوکل مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ لوکل مارکیٹ انڈر کاسٹ ہے۔ آگے جہاں گاہکی اچھی ہوئ ریٹیل میں لوکل میں بہتری کے امکانات ہیں۔