+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 30 2026 23:16:29
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کراچی مارکیٹ 2 روپیہ کلو مزید تیز ہوئ ہے اور کرمسن مسور کے ایڈوانس پیمنٹ پر 166 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں جبکہ نپر مسور بھی 170 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔