+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 29 2026 14:50:32
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت 0.5 روپیہ کلو بہتر ہوئی ہے اور نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 167 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ کرمسن کوالٹی جہاز والے مال پورٹ سے 162 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ کراچی سے کھل کر بیچ نہیں ہے۔ پڑتا اونچے ریٹس کا ہے۔