+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 28 2026 16:54:04
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 166/166.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ کرمسن کوالٹی پورٹ والے مالوں کے 162 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ گوداموں میں وافر مال نہیں ہیں نیچے ڈیمانڈ کمزور ہونے کی وجہ سے مارکیٹ رکی سی ہے۔