+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 29 2026 14:26:21
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں جہاز والے مالوں کے 95 روپیہ کلو تک کی بیچ ہے جبکہ 94 روپیہ کلو تک کا گاہک ہے۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔