Sorghum | جوار
Aug 29 2026
Jan 31 2026 14:05:28 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 12600 روپیہ من تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ .
Jan 31 2026 14:04:43 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 117.5/118 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ حاضر میں ٹریڈرز ساتھ ساتھ مال بیچ رہے ہیں۔ 317 ڈالر والے جہاز کے 111 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 318 ڈالر والے ویسل کے 105 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں .
Jan 31 2026 12:18:04 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر 163 جبکہ کیش پیمنٹ پر 164 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل مارکیٹ 7000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ نیچے گاہکی اچھی ہے تاہم اوپر لیول پر بیچ بھی ہے۔ .
Jan 30 2026 18:41:59 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو نرم ہوئی ہے اور حاضر ڈیلوری مال 119 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 317 ڈالر والے ویسل میں 111 جبکہ 318 ڈالر والے ویسل میں 105 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ آج پنجاب مارکیٹس بند ہیں کام کاج سست ہے۔ .
Jan 30 2026 17:30:00 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا مارکیٹ ریگولر کوالٹی مال 175 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ مشین کلین مال 185 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 540 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 مکس کوالٹی 245/255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم برانڈڈ مال 340/360 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 8/9 ایم ایم 285 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jan 30 2026 17:00:17 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کراچی مارکیٹ میں پورٹ کے مالوں کے 155/156 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ آج جمعہ ہے پنجاب مارکیٹس بند ہیں کام کاج سست ہے۔ .
Jan 30 2026 16:57:11 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 200 روپیہ من نرم ہوئی ہے اور 12700 روپیہ من تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ بکنگ 10 ڈالر نرم ہوئی ہے اور 960 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ .
Jan 30 2026 15:57:15 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 164 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر جبکہ کیش پیمنٹ پر 165روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل کیش پیمنٹ پر 7050 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق وقتی پورٹ پر بلک میں مال کافی لگا ہے اور مال لگنے کے باوجود کالا چنا کی مارکیٹ پلس ہو گئ ہے۔ پہلے جب مارکیٹ بکنگ میں بھی اور لوکل میں بھی نیچے چلی گئ تھی وہاں پر امپورٹرز اور ٹریڈرز نے نیچے ریٹوں میں کافی مال بیچ دیے تھے وئٹیرا کے 148/150 میں۔ دوسری جانب کالا چنا کا ریٹ کم ہونے کی وجہ سے ڈیمانڈ نیچے بہت اچھی ہے۔ کراچی سے لوڈنگ اچھی ہے اور پہلی تاریخوں میں مزید اچھی ڈیمانڈ نکل سکتی ہے۔ اس وقت ملرز کی دال اگلے دنوں کی بھی ایڈوانس بکی ہوئ ہے۔ نیچے گاہکی اچھی ہونے کی وجہ سے کوئئ پیمنٹ پریشر اتنا بنا نہیں اور شارٹ کوورنگ کی وجہ سے مارکیٹ بہتر ہو گئ ہے۔ فل حال بازار تو بہتر ہے لیکن کالے چنے میں کام ساتھ ساتھ ہی کرنا چاہیے۔ حاضر تھوڑا بہت کے کر جو بھی تھوڑا بہت نفع ہو مال بیچنا بھی چاہیے۔ لمبا کام نہیں کرنا چاہیے۔ اب مارکیٹ 10 روپیہ کلو بہتر ہو چکی ہے اور بلک میں بھی جن امپورٹرز کے مال لگے ہیں وہ اب پرافٹ میں ہیں۔ دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ تھوڑی بہتر ہوئ ہے انڈیا نے 535 ڈالر میں مال خریدا ہے۔ انڈیا لوکل بازار کافی بہتر ہوا ہے۔ پچھلے ایک ماہ میں 5500 والا بازار 5934 روپیہ کوئنٹل تک ہو گیا ہے انڈین کرنسی میں۔ انڈیا نے امپورٹ پر بھاری ڈیوٹی لگائی ہے اپنی لوکل مارکیٹ کو سپورٹ کرنے کے لیے۔ تاہم اسٹریلیا میں سپلائ کافی زیادہ ہے اور مجموعی طور پر مارکیٹ سست ہی نظر آ رہی ہے اور پاکستان بیجائ بھی بہت اچھی ہوئ ہے۔ 10/12 سالوں بعد اتنی بیجائ دیکھنے میں آ رہی ہے۔ وقتی بازار بہتر ہے۔ جیسے جیسے لوکل بازار اوپر جائے ساتھ ساتھ نفع پکا کرنا چاہیے۔ .
Jan 30 2026 15:41:53 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی مارکیٹ میں پورٹ کے مال کے 120 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں حاضر جو مال لگے ہوئے ہیں۔ ابھی ان میں کلیئرنگ کا کوئ پتا نہیں ہے آج بھی کلئر ہو سکتے ہیں اور وقت بھی لگ سکتا ہے۔ آگے جو مال لگنا ہے 317 ڈالر والا فروری کے شروع میں اس میں 112 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 318 والے جہاز میں 106 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق انٹرنیشنل مارکیٹ میں بھی چائنہ نے جو کینیڈا پر ڈیوٹی ختم کی ہے اس کی وجہ سے رک سی گئی ہے۔ تاہم اس بار انٹرنیشنل مارکیٹ میں رشیا میں اور کینیڈا دونوں ممالک میں پیداوار زیادہ ہے اور انڈیا گاہک نہیں ہے۔ اس لیے انٹرنیشنل مارکیٹ میں فل حال ریٹ تو کم ہیں لیکن مارکیٹ سست ہی ہے۔ .
Jan 29 2026 18:25:14 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا مارکیٹ ریگولر کوالٹی مال 175 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ مشین کلین مال 185 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 540 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ یوکرین 6 ایم ایم 190/192 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 مکس کوالٹی 245/255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم برانڈڈ مال 340/360 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 8/9 ایم ایم 285 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jan 29 2026 18:24:24 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کراچی مارکیٹ میں 154/155 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jan 29 2026 17:29:16 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں پورٹ کے مالوں کے 120 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پورٹ کے مالوں کی ڈیلوری کل سے ملنے کے امکانات ہیں۔ 317 ڈالر والے جہاز کے 112 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 318 ڈالر والے ویسل کے 106 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں .
Jan 29 2026 17:27:25 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 300 روپیہ من نرم ہوئی ہے اور 12900 روپیہ من تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ لوکل مارکیٹ میں ساتھ ساتھ پرافٹ ٹیکنگ بھی ہے اور مزید خریدار بکنگ میں چلے جاتے ہیں کیونکہ بکنگ کا پڑتا نیچے ریٹس میں ہے۔ .
Jan 29 2026 17:24:05 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں پیر منگل پیمنٹ پر 163 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ تھل مارکیٹ 7000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ نیچے گاہکی اچھی ہے۔ فلحال مارکیٹ مضبوط ہی نظر آرہی ہے۔ .
Jan 29 2026 15:16:43 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا مارکیٹ ریگولر کوالٹی مال 175 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ مشین کلین مال 185 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 540 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ یوکرین 6 ایم ایم 190/192 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 مکس کوالٹی 245/255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم برانڈڈ مال 340/360 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 8/9 ایم ایم 285 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jan 29 2026 15:15:59 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کراچی مارکیٹ میں 155 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مسور نپر اور کرمسن کے ویسل کراچی پورٹ پر لگے ہیں 155 روپیہ کلو تک مال مل جاتے ہیں۔ بکنگ نپر کوالٹی فروری مارچ شپمنٹ 550 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Jan 29 2026 14:17:36 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت مارکیٹ گرم اوپن ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں 13200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ پیر منگل پیمنٹ پر 13350 روپیہ من تک بھاؤ ہی ۔ کراچی میں مال شارٹ ہیں جس گھر کے ہاتھوں میں مال ہیں وہ اپنا ہی ریٹ مانگتا ہے۔ فلحال لوکل مارکیٹ گرم ہے۔ .
Jan 29 2026 14:13:26 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا مارکیٹ مزید گرم ہے اور 164/165 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں کیش پیمنٹ پر۔ فل حال مارکیٹ گرم ہی نظر آ رہی ہیں۔ .
Jan 29 2026 14:12:11 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں پورٹ کے مالوں کے 120 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ان مالوں میں کلیئرنگ کے مسائل ہیں ڈلیوری میں تاخیر ہوسکتی ہے۔ 317 ڈالر والے جہاز کے 112 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 318 ڈالر والے ویسل کے 106 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں .
Jan 29 2026 13:46:19 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا فل حال مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے سوموار منگل پیمنٹ پر 163 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق فل حال کوورنگ والے گاہک ہیں۔ ٹریڈرز نے سر پر وئٹیرا کے 148/150 پر بلائنڈ سودے بیچے ہوئے ہیں جبکہ ابھی سیلنگ رک گئ ہے اور حاضر نیچے ڈیمانڈ بھی اچھی ہے۔ فل حال لوکل مارکیٹ مزید تیز نظر آ رہی ہے۔ .
Jan 29 2026 12:23:38 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو بہتر اوپن ہوئ ہے اور 160 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مال مل بھی جاتا ہے کراچی جو مال پورٹ پر لگے ہیں ان کی لوڈنگ اچھی ہو رہی ہے۔ نیچے ڈیمانڈ بہت اچھی ہے۔ ملرز کی دال بھی اگلے دنوں کی پہلے ہی بکی ہوئ ہے اور بیسن والے بھی گاہک ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Jan 28 2026 22:39:25 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت مارکیٹ انتہای گرم ہے۔ 500 روپیہ من مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور 13000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال لوکل بیچ ہی کوئ نہیں ہے اکا دکا کنٹینر کی بیچ آتی ہے۔ اس کے بعد ریٹ بڑھ جاتا ہے۔ لوکل مال شارٹ ہیں کراچی بھی اور چمن ماش بھی نہیں آ رہے ہیں۔ .
Jan 28 2026 18:38:04 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا مارکیٹ ریگولر کوالٹی مال 175 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ مشین کلین مال 185 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 540 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ یوکرین 6 ایم ایم 190/192 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 مکس کوالٹی 245/255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم برانڈڈ مال 340/360 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 8/9 ایم ایم 285 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Jan 28 2026 18:16:28 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت 2 روپیہ کلو مارکیٹ تیز ہوئی ہے اور کرمسن کوالٹی 155 جبکہ نپر کوالٹی مالوں کے 156 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ .
Jan 28 2026 17:57:49 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 50 روپیہ من نرم ہوئی ہے اور 12450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ حاضر میں مال شارٹ ہیں جسکی وجہ سے مارکیٹ کافی تیز ہوئی ہے تاہم لوکل مارکیٹ میں ساتھ ساتھ پرافٹ ٹیکنگ بھی کرنی چاہیے۔ .
Jan 28 2026 17:51:28 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ حاضر میں 120 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ حاضر میں جو مال کراچی پورٹ پر لگے ہیں ان میں کلیئرنگ کے مسائل ہیں۔ 317 ڈالر والے جہاز کے 111 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 20 دن پیمنٹ پر 114.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں 318 ڈالر والے ویسل کے 106 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں .
Jan 28 2026 17:40:52 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 158.5/159 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں وئٹیرا کوالٹی مالوں کے۔ نیچے گاہکی ہے ملرز گاہک ہیں۔ فلحال مارکیٹ بہتر ہی نظر آرہی ہے۔ .
Jan 28 2026 15:38:28 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 300 روپیہ من تیز ہوئی ہے اور 12500/12550 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر جبکہ پیر منگل پیمنٹ پر 12600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ گرم ہے۔ .
Jan 28 2026 15:34:44 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا مارکیٹ ریگولر کوالٹی مال 175 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ مشین کلین مال 185 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 540 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ یوکرین 6 ایم ایم 190/192 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 مکس کوالٹی 245/255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم برانڈڈ مال 340/360 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 8/9 ایم ایم 285 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Jan 28 2026 14:46:32 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ حاضر میں 120 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ جو مال پورٹ پر لگے ہیں ان کے کلیئرنگ کے مسائل ہیں۔ 317 ڈالر والے جہاز کے 111 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ان میں گاہک بن جاتا ہے جبکہ 318 ڈالر والے جہاز میں 106 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott