+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 28 2026 17:52:47
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا ریگولر چیکو کراچی مارکیٹ میں 170 جبکہ مشین کلین 180 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 570 سے 620 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں کوالٹی کے حساب سے۔ سٹھری چنا 5500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آسٹریلیا والے 7/8 ایم ایم 218/222 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8 اور 9 ایم ایم مالوں کے 250/270 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ امیریکا مارکیٹ 9 ایم ایم مالوں کے 330 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ امیریکا سے برانڈڈ مالوں کی 1080/1090 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔