+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 31 2025 12:33:26
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100/200 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہے اور 9300/9400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق مارکیٹ شارٹ کوورنگ کی وجہ سے بہتر ہے۔ جن لوگوں نے اوپر 10000 کے لیول پر مال بیچے ہیں تھوڑی تھوڑی کوورنگ بھی کرتے ہیں۔ دوسری جانب جیسے ہی تھوڑی بہت بارش ہوتی ہے۔ بیچ رک جاتی ہے۔ تاہم 8/10 دن بعد کھل کر کام ہونا شروع ہو جائیں گے۔ سیالو مونگی فل فلیج شروع ہو جائے گی۔ دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ میں ہر طرف مونگ کی بیجائ تو بہت بمپر ہوئ ہیں۔ پاکستان انڈیا چائنہ ازبیکستان وغیرہ لیکن موسم حالات بھی بہت ناساز ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ فل حال مونگ کا ریٹ زیادہ ٹوٹ بھی نہیں رہا ہے۔