+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 07 2026 23:21:29
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ سست ہی ہے۔ حاضر جے ڈی ڈبلیو 13740 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ فارورڈ میں 30/40 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہے اور 13775 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔