Yellow Peas | ییلو پیس
Dec 05 2025
Jul 10 2025 15:03:41 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں رات کے اوقات میں 22100 تک کام ہوئے تھے تاہم ابھی دوبارہ 300 روپیہ مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 21800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں 15 ستمبر سے 15 اکتوبر بائر آپشن مالوں کے۔ گاہکی سست ہے۔ .
Jul 09 2025 18:13:07 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 500 روپیہ مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 21900 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں 15 ستمبر سے 15 اکتوبر بائر آپشن مالوں کے۔ بکنگ 1625/1650 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ فلحال پرچون میں مال بکنا شروع نہیں ہوئے ہیں۔ .
Jul 09 2025 14:44:08 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 400 روپیہ مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 21400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں 15 ستمبر سے 15 اکتوبر بائر آپشن مالوں کے جبکہ سیلر آپشن یکم اگست سے 15 سپتمبر مالوں کے 20900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ خریدار خاموش ہے۔ .
Jul 08 2025 15:53:36 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی 21700/800 روپیہ من جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انڈیا میں بھی مارکیٹ کمزور ہوئی ھے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انڈیا میں مصری برسیم 167 روپیہ کلو تک فروخت ہوا ہے۔ ڈالرز میں تقریباً 1550 کا لیول بنتا ہے انڈیا میں۔ تاہم مصر کی مارکیٹ 1650/1675 پہ رکی ھے لیکن انڈیا پاکستان کے ایمپورٹرز فل الحال اس ریٹ میں خریدار نہیں بن رہے ہیں۔ .
Jul 08 2025 14:41:30 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 21700/800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں 15 ستمبر سے 15 اکتوبر بائر آپشن مالوں کے۔ گاہکی خاموش ہے۔ بکنگ 1670 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 21200 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ .
Jul 07 2025 23:10:00 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ رات کے اوقات میں 200 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہے اور 21800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں 15 ستمبر سے 15 اکتوبر بائر آپشن مالوں کے۔ .
Jul 07 2025 18:02:35 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم 15 ستمبر سے 15 اکتوبر بائر آپشن مال 200 روپیہ مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 22000 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ آج واہنڈو اور شیخوپورہ سائڈ بارشیں تھی جسکی وجہ سے آج دیسی برسیم کا کوئی کام کاج نہیں ہوا ہے۔ .
Jul 07 2025 12:57:17 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم 1200 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 15 ستمبر سے 15 اکتوبر بائر آپشن مالوں کے 22200 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ مارکیٹ میں 6000/7000 روپیہ نکلا ہے۔ فل حال 20500/21000 کے لیول پر اچھی گاہکی تھی جس کی وجہ سے بازار میں پیسے پڑے ہیں اور جن ٹریڈرز نے اوپر ریٹوں میں مال بیچے ہوئے تھے نیچے ریٹوں میں کوورنگ بھی کی ہے۔ .
Jul 03 2025 17:38:04 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 300/400 روپیہ من بہتر ہوئی ہے اور 15 ستمبر 15 اکتوبر بائر آپشن کے 21000 جیسے ریٹ بن گئے ہیں جبکہ یکم اگست سے 15 ستمبر سیلر آپشن سودوں کے 20500 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jul 03 2025 13:50:43 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم 200 روپیہ من مزید کمزور ہوا ہے اور 15 ستمبر 15 اکتوبر بائر آپشن 20600 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے کراچی پورٹ پر پہلا جہاز 17 جولائی کو لگے گا اس کے بعد تقریباً ہر ہفتہ دس بعد پورٹ پر مصری برسیم کی آمد شروع ہو جاے گی۔ .
Jul 03 2025 13:34:24 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم مصر کی محلہ الکبریٰ منڈی میں آج 300/400 پاؤنڈ کی کمی دیکھنے میں آئی ہے اور 11600 پاؤنڈ جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق بکنگ میں 1550/1600 ڈالر فی ٹن جیسے ریٹ موصول ہوے ہیں۔ کراچی 15 ستمبر 15 اکتوبر بائر آپشن کے 20800 جیسے ریٹ بن گئے ہیں جبکہ یکم اگست سے 15 ستمبر سیلر آپشن سودوں کی 20300 جیسی پوزیشن بن گئ ہے۔ مارکیٹ فل الحال سست ھے۔ .
Jul 02 2025 19:48:44 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم شام کے اوقات میں کراچی مارکیٹ 21000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں 15 ستمبر سے 15 اکتوبر بائر آپشن مالوں کے۔ گاہک کمزور ہے۔ .
Jul 02 2025 18:55:30 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم شام کے اوقات میں مزید کمزور ہوئی ھے اور 21000/21200 جیسے ریٹ بن گئے ہیں مارکیٹ سست ھے .
Jul 02 2025 16:19:37 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم نیا کراچی 15 ستمبر 15 اکتوبر بائر آپشن 21300 تک سودے ہوے ہیں۔ مارکیٹ سست ھے۔ .
Jul 02 2025 15:15:58 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم نیا کراچی 15 ستمبر 15 اکتوبر بائر آپشن 21500/600 تک سودے ہوے ہیں۔ مارکیٹ دوبارہ تھوڑی سست ھے۔ .
Jul 02 2025 14:37:56 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 500 روپیہ من بہتر اوپن ہوئی ہے اور 21800 روپیہ من تک کی بیچ ہے 15 سپتمبر 15 اکتوبر بائر آپشن سودوں کے جبکہ یکم اگست سے 15 سپتمبر سیلر آپشن سودوں کے 21200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 50 ڈالر بہتر ہوئی ہے اور 1550/1600 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 01 2025 21:45:42 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ 500 روپیہ من بہتر ہوئ ہے اور 21200/300 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ میں 6000/7000 روپیہ نکلا ہے۔ ابھی فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ بکنگ میں 1550 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 01 2025 17:42:24 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 300/400 روپیہ من مزید کمزور ہوئی ہے اور 20300/500 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ بکنگ 50 ڈالر مزید نرم ہوئی ہے اور 1500/1550 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں 1550 ڈالر والا کراچی پورٹ پر 19594 تک کا پڑتا ہے جبکہ 1500 ڈالر والا 18960 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ .
Jul 01 2025 14:58:56 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم 200/300 روپیہ من مارکیٹ مزید کمزور ہے اور 20700/800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی خاموش ہے۔ بکنگ 1550/1600 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ 1550 ڈالر والا کراچی پورٹ پر 19594 تک کا پڑتا ہے۔ .
Jun 30 2025 20:41:58 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ 300 روپیہ من مزید کمزور ہے اور 21000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں 15 ستمبر سے 15 اکتوبر بائر آپشن مالوں کے ۔ فل حال گاہکی خاموش ہے۔ .
Jun 30 2025 18:10:58 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ 15 ستمبر سے 15 اکتوبر بائر آپشن 200 روپیہ مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 21300 روپیہ من تک مال مل جاتے ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ یکم اگست سے 15 سپتمبر سیلر آپشن کے سودوں کے 20800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ واہنڈو اور شیخوپورہ منڈی میں 16000/21000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ .
Jun 30 2025 13:14:09 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ 15 ستمبر سے 15 اکتوبر بائر آپشن مال 21500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مال مل جاتے ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ آج مصر کی منڈی محلہ الکبرا میں 400 پاؤنڈ مزید مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور جو مال 12200 تک بک رہے تھے آج 11800 تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 1600 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Jun 28 2025 18:13:14 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 15 ستمبر سے 15 اکتوبر بائر آپشن کے 21000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہک خاموش ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق انڈین مارکیٹ 9 روپیہ کلو نرم ہوئی ہے اور 154 والی مارکیٹ 145 روپیہ کلو تک رہ گئی ہے انڈین کرنسی میں۔ .
Jun 28 2025 14:52:10 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 15 ستمبر سے 15 اکتوبر بائر آپشن کے 21000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی خاموش ہے۔ آج واہنڈو منڈی میں 16000/21000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ بارشوں کی وجہ سے آمدن کم ہے 50/100 گٹو تک آمدن ہے۔ .
Jun 27 2025 23:22:04 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ کل 21900 تک کام ہو گئے تھے تاہم آج دوبارہ مارکیٹ 900 روپیہ من کمزور ہے۔ 15 ستمبر سے 15 اکتوبر بائر آپشن کے 21000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال گاہکی خاموش ہے۔ .
Jun 26 2025 20:30:48 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم خریدار مرضی کے سودے 21000 تک ہوے ہیں 30 لاکھ ڈیپازٹ کے ساتھ جبکہ دس لاکھ ڈیپازٹ کے ساتھ 21500 تک سودے ہوے ہیں مارکیٹ ٹھنڈی ہے۔ .
Jun 26 2025 18:10:44 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 15 ستمبر سے 15 اکتوبر بائر آپشن سودوں کے 22000 روپیہ من تک کی بیچ ہے جبکہ گاہک 21000 میں بھی نہیں ہے۔ مارکیٹ کمزور ہے۔ .
Jun 26 2025 15:43:48 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم 500 روپیہ من مارکیٹ مزید کمزور ہے اور 22000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں 15 ستمبر سے 15 اکتوبر بائر آپشن مالوں کی۔ بکنگ بھی 50 ڈالر مزید کمزور ہے اور 1650 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 20952 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ فل حال گاہک خاموش ہے۔ مارکیٹ کمزور ہے۔ .
Jun 26 2025 15:08:16 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ 22500 کی بیچ ہے 15 ستمبر سے 15 اکتوبر بائر آپشن مالوں کی۔ فل حال مال نہیں خریدنے چاہیں مارکیٹ کمزور ہے۔ مصر بھی آج مارکیٹ کمزور ہے۔ 2000 اردب کی آمدن تھی۔ بکنگ بھی 1700 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ گاہک نہیں ہے۔ آج لوکل دیسی برسیم بھی 2000 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 16000 سے لے کر 22000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Jun 25 2025 23:28:11 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ 500 روپیہ من مارکیٹ مزید کمزور ہوئ ہے اور 15 ستمبر سے 15 اکتوبر بائر آپشن 22500 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں گاہکی خاموش ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott