Sorghum | جوار
Aug 29 2026
Sep 24 2025 12:24:20 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 200/300 روپیہ من کمزور ہوئ ہے اور 22500/22700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان منڈی میں 23000/23300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Sep 23 2025 18:22:40 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی 300 روپیہ من کمزور ہوا ہے اور سٹار برانڈ 23000 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ جبکہ دوسرے برانڈ 22800 میں مل جاتے ہیں مارکیٹ سست ہے۔ آج ملتان منڈی میں بھی کل نسبت وکرا سست ہے .
Sep 23 2025 16:27:48 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام۔ برسیم سہ پہر کے اوقات میں سٹار برانڈ کے 23300 روپیہ من تک کام ہوئے تھے تاہم ابھی 200/300 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور سٹار برانڈ کے 23000 جبکہ دوسرے معرکوں کے 22800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان منڈی میں 23500/700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Sep 23 2025 14:53:25 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 22800/23000 جبکہ ملتان منڈی میں 23600/24000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ نیچے گاہکی اچھی ہے۔ فلحال مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Sep 22 2025 21:10:24 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم مارکیٹ مزید تیز ہے۔ کراچی مارکیٹ رات کے اوقات میں اینی مارکہ 22500/600 جبکہ ضعیم برانڈ کے 22800 میں کام ہوئے ہیں سٹار 22900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل اکتوبر بائر آپشن مالوں کے 23000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ گاہکی اچھی ہے۔ .
Sep 22 2025 20:31:33 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ 300 روپیہ من تیز ہے اور اینی برانڈ کے 22500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ سٹار برانڈ کے 22700 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال گاہکی اچھی ہے۔ دکاندار گاہک ہیں۔ .
Sep 22 2025 19:02:18 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی چھوٹے برانڈ 22000/22200 تک ہیں جبکہ سٹار برانڈ 22400/500 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ ملتان بہت اچھی گاہکی ھے پرچون میں۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے .
Sep 22 2025 17:55:46 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں سٹار معرکہ 22300 جبکہ دوسرے معرکے 21900/22000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان منڈی میں 22700/800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Sep 22 2025 11:53:52 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم 200/400 روپیہ من مارکیٹ نرم ہے اور کراچی مارکیٹ میں چھوٹے برانڈز کے 22000/22200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ سٹار برانڈ کے 22400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان منڈی میں 22600 سے 22800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ کوئ کوورنگ والے تھوڑے تھوڑے گاہک بن جاتے ہیں جنہوں سے اوپر 23500/24500 میں مال بیچ ہیں تاہم فل حال نیچے پرچون میں گاہکی نہیں ہے۔ مارکیٹ تھوڑی بہت 500/1000 نیچے آئے تو جو چھوٹے دکان دار رہ گئے ہیں جو ساتھ ساتھ مال خریدتے ہیں وہ بھی خریداری کرنا شروع کردیں گے کیونکہ آگے نیچے ڈیمانڈ شروع ہو جانی ہے۔ .
Sep 20 2025 20:11:42 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 22000 روپیہ من تک کام ہو گئے تھے تاہم ابھی 500 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہے اور 22500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان منڈی میں 23200/23400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Sep 20 2025 17:06:46 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 200/300 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 22500/700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان منڈی میں 23500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج ملتان منڈی میں ریٹیل میں گاہکی سست تھی۔ .
Sep 20 2025 13:12:40 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ 23000/23300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان منڈی میں 23800/24000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق فل حال امپورٹرز رکے ہوئے ہیں کھل کر بیچ نہیں رہے ہیں مال ہاتھ میں رکھے ہوئے ہیں۔ امپورٹرز پھنسے ہوئے ہیں۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ امپورٹرز نے بائر آپشن سودے بیچے ہیں جن کے عوظ مال ہاتھ میں رکھے ہوئے ہیں اگر آگے ڈلوریوں کی کال آگئ تو مال بگھتان کریں گے اور آگے نیچے ریٹیل میں ڈیمانڈ بھی نکلے گی۔ لیکن آگے جیسے جیسے پورٹ پر مال لگیں گے امپورٹرز کچھ مال ہولڈ رکھیں گے اور کچھ مال بیچیں گے کیونکہ ریٹ بھی اچھا ہے اور نیچے ریٹیل میں بھرپور ڈیمانڈ کا وقت اگلا مہینہ ہی ہے۔ اس لیے آگے جو بھی ریٹ ہو امپورٹرز ساتھ ساتھ مال لازمی بیچیں گے۔ .
Sep 18 2025 17:49:49 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں ضعیم سٹار برانڈ 23300 جبکہ دوسرے معرکوں کے 23000/23100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ ملتان منڈی میں 23800/24000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Sep 18 2025 15:49:33 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم مارکیٹ 100 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور کراچی مارکیٹ 23100/23300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ ملتان منڈی میں 23700/24000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Sep 18 2025 15:02:19 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں ضعیم سٹار برانڈ کے 23000/23200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان منڈی میں 23700/24000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Sep 17 2025 22:53:49 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی 100 روپیہ مزید تیز ہوا ہے اور 23100 کا خریدار بن جاتا ہے سٹار برانڈ کا۔ چھوٹے برانڈ بھی 22900 میں گاہک ہے مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے .
Sep 17 2025 19:17:05 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی دوبارہ تیز ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں 22800/23000 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے .
Sep 17 2025 18:09:04 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 500 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 22500/800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ ملتان منڈی میں 23500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال گاہکی سست ہے۔ .
Sep 17 2025 14:50:33 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں چھوٹے مارکے 23000 جبکہ سٹار 23300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان منڈی میں چھوٹے مارکے 23600 جبکہ سٹار 23800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ دیسی برسیم شیخوپورہ واہنڈو منڈی میں 1000/2000 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 22000 سے 31000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Sep 16 2025 18:38:48 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی 23000/23200 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ ملتان بھی 24000/24200 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے .
Sep 16 2025 18:26:04 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی میں 23000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ 15 ستمبر 15 اکتوبر بائر آپشن سودوں کے 22800 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ ملتان منڈی میں 23500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Sep 16 2025 18:11:10 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی میں 23000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ 15 ستمبر 15 اکتوبر بائر آپشن سودوں کے 22800 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ ملتان منڈی میں 23500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Sep 16 2025 15:12:19 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم حاضر کراچی مارکیٹ 22800 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں جبکہ 15 ستمبر سے 15 اکتوبر بائر آپشن مالوں کے 22700 روپیہ من تک کام ہو گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ .
Sep 16 2025 14:24:54 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی میں 800 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 23000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ 15 ستمبر 15 اکتوبر بائر آپشن سودوں کے 22800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان منڈی میں 23500 روپیہ من تک کی بیچ ہے۔ امپورٹرز کو ان ریٹس میں اچھا نفع ہے ساتھ ساتھ مال بیچ جاتے ہیں۔ .
Sep 15 2025 17:59:32 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں اینی معرکہ 23500 جبکہ دوسرے معرکوں کے 23800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان منڈی میں 24500/700 روپیہ من تک کی بیچ ہے۔ فلحال گاہکی سست ہے۔ .
Sep 15 2025 14:56:21 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ 23800/24000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان منڈی میں 24500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ 15 ستمبر سے 15 اکتوبر بائر آپشن مالوں کے 24000 جبکہ فل اکتوبر سیلر آپشن مالوں کے 23000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ دوسری جانب دیسی برسیم 1000/2000 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور شیخوپورہ واہنڈو منڈی میں 23000/24000 روپیہ من سے لے کر 33000/34000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ .
Sep 14 2025 22:32:04 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ 500 روپیہ من کمزور ہوئ ہے اور 24000/24300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ 25 ستمبر سے 30 بائر آپشن 24000 اور فل اکتوبر سیلر آپشن مالوں کے 23000 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ ریٹ دوبارہ کافی اچھا ہو گیا ہے۔ ان ریٹوں میں امپورٹرز پرافٹ ٹیکنگ بھی کر رہے ہیں۔ .
Sep 13 2025 18:15:15 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 700 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئی ہے اور سٹار برانڈ کے 24500/600 جبکہ دوسرے معرکوں کے 24300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Sep 13 2025 14:34:06 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم ملتان منڈی میں 24500/24800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کراچی مارکیٹ 200 روپیہ من بہتر ہے اور 23800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے حاضر میں کھل کر بیچ نہیں ہے۔ امپورٹرز نے اپنے ہاتھوں میں مال رکھے ہوئے ہیں کہ آگے اگر بائر آپشن کے سودوں کی کال آتی ہے تو بگھتان کریں گے۔ اس لیے حاضر نہیں بیچ رہے ہیں۔ اور جب حاضر میں مال ملتے نہیں ہیں تو ٹریڈرز فارورڈ ہی خریدنے لگ جاتے ہیں۔ اسی وجہ سے مارکیٹ میں کھینچ ہے۔ دیسی برسیم شیخوپورہ واہنڈو منڈی میں ہلکے کچرا کوالٹی مال 21000/22000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ اچھے مال 29000/29500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان منڈی میں دیسی مشین کلین مالوں کے 31000/32000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Sep 13 2025 11:55:31 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کل کراچی مارکیٹ 23600 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں حاضر پیمنٹ والے مالوں کے۔ فل حال حاضر میں دکاندار تھوڑے تھوڑے گاہک بن جاتے ہیں۔ بکنگ میں 1690 ڈالر فی ٹن تک کام ہوئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 21122 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ فل حال جو مارکیٹ میں تیزی بنی ہے وہ امپورٹرز کے مال لیٹ ہونے کی وجہ سے بنی ہوئ ہے اور امپورٹرز نے بھی چونکہ بائر آپشن سودے بیچے ہوئے تھے امپورٹ میں بک کروا کر وہ لوکل میں ہی تھوڑے تھوڑے مال پکڑے ہیں جس کی وجہ سے بازار تیز ہوا ہے۔ امپورٹرز ابھی بھی بکنگ میں جا رہے ہیں۔ مال بک کروا کر نفع رکھ کر لوکل میں ادھر فارورڈ بیچ دیتے ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott