+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 08 2026 14:37:36
  • Comments

Clover Seed | برسیم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم دیسی شیخو پورہ اور واہنڈو منڈی میں کچے مال 9000 سے 12000/12500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال اوپر لیول پر گاہکی کمزور ہے جبکہ نیچے پرچون فروش ریٹ کم ہونے کی وجہ سے تھوڑی تھوڑی خریداری کر لیتے ہیں۔ دوسری جانب مصری برسیم کراچی مارکیٹ 300 روپیہ من کمزور ہوئ ہے اور 13600/700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ 15 ستمبر سے 15 اکتوبر 16000/16200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں بھی 1350 ڈالر کی بیچ ہے جبکہ گاہکی نہیں ہے۔