+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 20 2026 14:58:58
  • Comments

Clover Seed | برسیم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم آج شیخوپورہ اور واہنڈو کی منڈیوں میں 2000 بوری تک آمدن تھی اور 9000 سے 16000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں بولی میں کچے مالوں کے۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ گاہکی سست ہے۔ کراچی مارکیٹ میں پرانا برسیم کے 14300/14400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں اور نئے مالوں کے 16800/17000 15 ستمبر سے 15 اکتوبر ڈیلوری مال مل جاتے ہیں۔ گاہکی خاموش ہے۔