+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 02 2026 18:53:02
  • Comments

Clover Seed | برسیم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دیسی برسیم واہنڈو منڈی میں 200 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہے اور 9500 سے 12800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی کمزور ہے۔ ٹریڈرز تھکے ہوئے ہیں۔ پچھلے سال کافی نقصان ہوئے ہیں ٹریڈرز کو اس سال کوئ خریداری میں دلچسپی نہیں لے رہا ہے۔ دوسری جانب مصری برسیم کی بھی کراچی سے 14300 کی بیچ ہے گاہکی کمزور ہے۔