Yellow Peas | ییلو پیس
Dec 05 2025
Sep 04 2025 17:58:45 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ 300/500 روپیہ من بہتر ہوئ ہے شام کے اوقات میں اور 20800 سے 21000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ ملتان منڈی میں 21600/700 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ بکنگ سٹار برانڈ کے 1525 ڈالر فی ٹن تک کام ہوئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 19100 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ فل حال حاضر میں گاہکی ہے۔ دکان دار اپنی دکانداری کے لیے تھوڑے تھوڑے مال لے جاتے ہیں۔ .
Sep 04 2025 14:57:37 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ 200/300 روپیہ من کمزور ہے اور 20500/600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ چھوٹے معرکے 1500 ڈالر جبکہ سٹار 1550 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Sep 04 2025 14:04:57 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ حاضر مالوں کے 20800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان منڈی میں 21500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ نرم نظر آ رہی ہے گاہکی نہیں ہے۔ کیونکہ آج مصر بازار کمزور ہوا ہے۔ مصر میں محلہ الکبرا منڈی میں 700 اردب آمدن تھی اور 10700 سے 11500 پائونڈ تک کام ہوئے ہیں۔ بکنگ میں 1500 ڈالر کا لیول بن گیا ہے جو کراچی پورٹ پر 18781 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق روزانہ تھوڑے تھوڑے مال بک ہو جاتے ہیں جس کی وجہ سے بکنگ آہستہ آہستہ کر کے زیادہ ہوتی جا رہی ہے۔ ابھی بھی امپورٹرز کے ہاتھ میں چال ہے۔ لوکل مال بیچ کر بک کروا لیتے ہیں۔ دیسی برسیم شیخوپورہ واہنڈو منڈی میں 19000 سے 23000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں .
Sep 03 2025 17:54:09 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 20800/21000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ ملتان منڈی میں 21500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی خاموش ہے۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Sep 03 2025 15:22:43 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ 21000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ ملتان منڈی میں 21500/21700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ بکنگ 1575/1625 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Sep 02 2025 17:48:45 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 900 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئی ہے اور 21400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان منڈی میں 21800/900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تاہم ان ریٹس میں مال مل جاتے ہیں۔ .
Sep 02 2025 15:21:31 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 500 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 20500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان منڈی میں 21000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ نیچے وکرا خاموش ہے۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Sep 01 2025 17:52:52 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 700 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 21000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان منڈی میں 21500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ امپورٹرز کے نیچے ریٹس والے مال بھی ہیں یہاں پرافٹ ٹیکنگ بھی کرتے ہیں۔ .
Sep 01 2025 14:59:34 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 700 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئی ہے اور 21700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان منڈی میں 22200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بیچ آجاتی ہے۔ بکنگ 1550 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Aug 31 2025 23:39:34 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ آج شام کے اوقات میں 20800/21000 تک کام ہوئے تھے جبکہ ابھی رات کے اوقات میں چھوٹے مارکے 21200/300 جبکہ سٹار برانڈ کے 21500 روپیہ من تک کام ہو گئے ہیں ایڈوانس پیمنٹ حاضر ڈلوری مالوں کے۔ 15 ستمبر سے 15 اکتوبر بائر آپشن سودوں کے 22000 روپیہ من جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق حاضر میں کھینچ ہے۔ امپورٹ میں ڈائرکٹ شپمنٹ مال نہیں ہیں۔ مال ٹرانس شپمنٹ میں آ رہے ہیں جن کے لیٹ ہونے کی وجہ سے حاضر میں کھینچ بنی ہے۔ .
Aug 30 2025 17:53:04 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں اسلام معرکہ کے 20600 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ ملتان منڈی میں 21200/300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست نظر آرہی ہے۔ .
Aug 30 2025 14:42:17 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم مارکیٹ نرم ہے۔ کراچی سے آگے جہازوں کی ڈلوری کے سودے 20500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان منڈی میں بھی 21200/300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی خاموش ہے۔ مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق لوکل میں جنوبی پنجاب سائڈ آگے بارشیں بھی ہیں اور جتنے بھی دریا ہیں سب میں سیلابی صورتحال ہے۔ تقریباً 1400 دیہات خالی کرائے گئے ہیں اور 12 لاکھ سے زائد لوگوں کو ہجرت کرائ گئ ہے جس میں زیادہ تر دیہات کے لوگ ہیں اور زرعی زمینیں زیر آب ہیں۔ اس کے علاؤہ بھی سیلاب سے کافی نقصان ہوا ہے۔ جس میں جانی نقصان، مالی نقصان لوگوں کے کاروبار تباہ ہو گئے ہیں۔ لوگ بے گھر ہو گائے ہیں۔ مال مویشی کا نقصان ہوا ہے۔ فصلیں تباہ ہو گئ ہیں۔ اس کے علاؤہ کھیتوں میں پانی کھڑا ہو جائے تو اگلی فصل بھی متاثر ہو سکتی ہے۔ سیلاب کے پانی سے زمین کی زرخیزی متاثر ہو سکتی ہے اور اس کے بعد فصلوں میں بیماریاں بڑھ جاتی ہیں۔ انفرا سٹرکچر کا نقصان ہوا ہے۔ بجلی پانی گیس کی لائنیں متاثر ہیں۔ ابھی اگلے دو چار دن مزید ناساز ہیں۔ معاشی نقصان بہت زیادہ ہوا ہے۔ اب کسانوں کے پاس پیسے ہی نہیں ہونگے تو کہاں سے بیج بوئیں گے۔ .
Aug 28 2025 16:42:51 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 20700 سے 21000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان منڈی میں 21000/300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں بارشوں کی وجہ سے وکرا کم ہے۔ گاہکی خاموش ہے۔ مارکیٹ سست نظر آرہی ہے۔ .
Aug 28 2025 14:41:22 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 200 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 20800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان منڈی میں 21200/300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی خاموش ہے۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Aug 27 2025 18:09:15 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 21000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان منڈی میں 21500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ گاہکی خاموش ہے۔ .
Aug 27 2025 15:09:33 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 500 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 21000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان منڈی میں 21500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott