+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 19 2026 19:33:11
  • Comments

Clover Seed | برسیم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم واہنڈو منڈی میں 3000 بوری سے پلس مال ایا ہے۔ 10000 سے 13000 روپیہ من تک سودے ہوے ہیں۔ بعض ڈھیریاں 14000 تک گئ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارکیٹ فل الحال سست ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کراچی 14400 کی بیچ ھے لیکن آج کام کاج نہیں ہوے۔ مصر سے ابھی نیا مال کی بکنگ شروع نہیں ہوئی ہے۔ 1425 ڈالر جیسے ریٹ موصول ہوے جو کراچی آکر 17800 تک پڑتا ہے۔ تاہم پاکستان کے تاجر مصری نیا مال 15 ستمبر سے 15 اکتوبر کر کے 17000 میں بیچ دیتے ہیں 10 لاکھ بیعانہ کے ساتھ۔ اگر کوئی اچھا گھر خریدار ہو تو 16500 میں بھی مل جاتا ہے نیا مال اینی مارکہ کر کے۔