+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 20 2026 18:31:22
  • Comments

Clover Seed | برسیم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم واہنڈو منڈی میں 5000 بوری کی آمد تھی 11000 سے 15000 تک مارکیٹ گئی ہے۔ مصری برسیم پرانا کراچی 14500 پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج نیا مصری مال 15 ستمبر سے 15 اکتوبر بائر آپشن 17000 میں کام ہوا ہے 10 لاکھ ڈیپازٹ کے ساتھ