+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 06 2026 15:18:20
  • Comments

Clover Seed | برسیم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم واہنڈو منڈی میں 1500/2000 بوری کی آمد تھی 8500 سے 12500 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ آج اوپر والی کوالٹی میں بھی 500 کا مندہ ھے اور نچلی کوالٹی بھی 500 کمزور ہے۔ زیادہ کھل کر کام نہیں ہو رہے ہیں کیونکہ بڑے پلیئرز ابھی دلچسپی نہیں لے رہے ہیں۔ سپلائی وافر ہے جس کی وجہ سے بڑے پلیئرز ہاتھ نہیں ڈال رہے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مصری پرانا کراچی 14000 کی بیچ ہے گاہک کمزور ہے۔ نیا مصری کراچی 16200 میں مل جاتا ہے لیکن گاہک سست ھے۔