+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 08 2026 17:37:48
  • Comments

Clover Seed | برسیم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم آج واہنڈو منڈی میں 1200/1500 بوری کی آمد تھی۔ 9000 سے 12500 جیسے ریٹ موصول ہوے ہیں۔ تاہم پلانٹ والے مال مشین کلین 15500 میں مل جاتے ہیں۔ اگر کسی ہمارے ممبر کو مشین کلین مال چاہیے تو وہ ہم سے رابط کریں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کراچی میں پرانا مصری برسیم 13500/600 جیسے ریٹ بن گئے ہیں 2025 والے مال کے جبکہ نیا مال 16200 میں مل جاتا ہے 15 ستمبر سے 15 اکتوبر بائر آپشن پر۔ مارکیٹ میں فل الحال گہما گہمی نہیں ہے۔