Black Matpe | ماش ثابت
Apr 03 2026
May 29 2025 23:18:21 10 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی نیا مال 15 ستمبر 15 اکتوبر بائر آپشن کے آخری سودے 25950 تک ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مصر میں بھی گزشتہ دو دن میں 150 ڈالر مارکیٹ ٹوٹی ہے اور 1950 ڈالر فی ٹن جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 1950 والا برسیم 25560 تک پڑتا ہے کراچی پورٹ پر۔ فل الحال انٹر بنک میں ڈالر 283 کا ھے۔ لیکن انٹر بنک میں ڈالر بڑھنے کے امکانات ہیں اس لئے ایمپورٹرز ڈالر کا ریٹ 290 گن کر کاسٹ نکالتے ہیں۔ ہم بھی آپ کو 290 کے بنک ریٹ کا پڑتا بتاتے ہیں۔ بعض اوقات شیخو پورہ اور واہنڈو کی ریپوٹ مس ہو جاتی ہے۔ لیکن ایک چیز ذہن میں رکھیں برسیم کی مارکیٹ کراچی کے اور مصر کے ریٹ سے چلتی ہے۔ مصر اور کراچی کی نبض ہاتھ میں ہو تو شیخو پورہ کو چیک کرنے کی ضرورت نہیں ہوتی۔ اس لئے اگر آپ انٹرنیشنل مارکیٹ کے ریٹ کو فالو کیا کریں۔ ابھی مصر میں فصل آنے میں تھوڑا وقت ھے۔ ان شاءاللہ عید کے بعد تھوڑی تھوڑی آمد شروع ہو جاے گی۔ صحیح آمد 20 جون کے بعد ہو گی۔ جولائی فل فلیج آمد کا مہینہ ہوتا ہے مصر میں۔ .
May 29 2025 18:48:25 10 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ 700 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 15 ستمبر سے 15 اکتوبر کے سودوں کے 26000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ .
May 29 2025 16:37:15 10 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی نیا 26700 جیسے ریٹ بن گئے ہیں مارکیٹ سست ھے۔ مصر بھی کمزور ھے۔ .
May 29 2025 14:50:34 10 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی 27000 میں کام ہوا ہے۔ 15 ستمبر 15 اکتوبر بائر آپشن تھوڑی سست ھے مارکیٹ .
May 29 2025 14:16:56 10 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی 27300 کی بیچ ھے۔ گاہک تھوڑا سست ھے۔ شیخو پورہ اور واہنڈو وغیرہ کی ریپورٹ دو گھنٹے ٹھہر کر اپڈیٹ کریں گے .
May 28 2025 23:45:51 10 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم رات کے اوقات میں 100 روپیہ مزید نرم ہوا ہے اور 27200 جیسے ریٹ بن گئے۔ فل الحال تھوڑی خاموشی ھے۔ .
May 28 2025 23:12:37 10 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی نیا 15 ستمبر 15 اکتوبر 27500 کی بیچ ھے گاہک خاموش ہے۔ 27200/300 سمجھنا چاہیے۔ .
May 28 2025 20:40:15 10 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم فل حال مارکیٹ گرم ہے۔ 15 ستمبر سے 15 اکتوبر بائر آپشن سودوں کے 27250 میں بھی کام ہوئے ہیں اور 27500 تک بھی کام ہوئے ہیں۔ .
May 28 2025 18:54:07 10 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی نیا 27000 میں کام ہوا ہے مارکیٹ فل الحال گرم ھے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اگر 500/1000 مزید گرم ہو تو جن پاس پڑا ہوا ہے انہوں منافع پکا کرنا چاہیے۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق مصر میں بھی 2100 ڈالر جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ قبل از وقت ہی 600 ڈالر کی تیزی ہو گئ ہے۔ اس لئے محتاط انداز سے کام کرنے کی ضرورت ہے۔ .
May 28 2025 17:52:26 10 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی دوبارہ گرم ہوا ہے اور 26500 میں کام ہوے ہیں اب 26800 کا خریدار بھی بن جاتا ہے۔ .
May 28 2025 16:57:52 10 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی 26500 جیسے ریٹ بن گئے ہیں 15 ستمبر 15 اکتوبر خریدار مرضی کے۔ جبکہ ستمبر بکوال مرضی 25800 میں مل جاتا ہے۔ تھوڑی سست ہوئی ہے مارکیٹ۔ .
May 28 2025 14:40:07 10 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی نیا 26500 کا خریدار بن جاتا ہے۔ بیچ کھل کر نہیں آ رہی ہے مارکیٹ گرم ھے۔ .
May 27 2025 18:55:17 10 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی 25800 سے 26000 تک سودے ہوے ہیں۔ کام کافی ہوا ہے آج۔ اس وقت ضعیم یا سٹار مارکہ کر کے مل جاتا ہے۔ مصر میں 1900/2000 ڈالر کا لیول ھے۔ ابھی فصل شروع نہیں ہوئی۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مصر میں 15 جون کے بعد فصل شروع ہوتی ہے۔ بعض اوقات 20 جون کے بعد آمد شروع ہوتی ہے۔ .
May 27 2025 17:17:19 10 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی دوبارہ گرم ھے۔ 25700 کا خریدار بن جاتا ہے۔ 15 ستمبر 15 اکتوبر بائر آپشن۔ اگر آپ کو برسیم کا کام کرنا ہو تو ہمیں فون کر سکتے ہیں۔ الحمدللہ ہم خود چوبیس گھنٹے کام کرتے ہیں برسیم کا۔ .
May 27 2025 16:06:43 10 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی 15 ستمبر 15 اکتوبر بائر آپشن 25350 تک کام ہوے ہیں۔ اس وقت مارکیٹ 25500 سمجھنی چاہیے .
May 27 2025 15:29:24 10 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی 25500 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ سست ھے .
May 27 2025 14:40:59 10 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی 200 روپیہ نرم ہوا ہے اور 25800 کی بیچ بن جاتی ہے۔ گاہک تھوڑا سست ھے .
May 27 2025 14:23:57 10 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی 26000 روپیہ من جیسے ریٹ موصول ہوے ہیں۔ بکنگ 1900 ڈالر ھے۔ مارکیٹ رہی ہوئی ہے۔ دیسی برسیم کی ریپورٹ شام کے اوقات میں اپڈیٹ ہو گی۔ بولی لیٹ ہوتی ہے۔ .
May 26 2025 23:34:53 10 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی نیا 25700 سمجھنا چاہیے۔ مارکیٹ نرم ھے .
May 26 2025 22:56:46 10 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی 26000 جیسے جیسے ریٹ بن گئے ہیں 26200 تک سودے ہوے تھے۔ اس وقت تھوڑا خاموش ہے بازار .
May 26 2025 19:08:48 10 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ مزید 400 روپیہ من گرم ہے اور 26100 روپیہ من تک کام ہو گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ گرم ہے۔ .
May 26 2025 18:52:20 10 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ گرم ہے۔ 700 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 25700 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ گرم ہے 26000 ہی ریٹ سمجھنا چاہیے۔ .
May 26 2025 17:14:52 10 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ مزید 500 روپیہ من تیز ہوئ ہے اور 15 ستمبر سے 15 اکتوبر بائر آپشن مالوں کے 25000 روپیہ من تک کام ہو گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ مصر سے بھی 1800 ڈالر تک کام ہو گئے ہیں ابھی کھل کر بیچ نہیں ہے۔ 1800 ڈالر والا کراچی پورٹ پر 23024 روپیہ من تک کا پڑتا ہے آج کے ڈالر کے حساب سے۔ آج انٹر بینک میں ڈالر 282.5 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
May 26 2025 15:44:21 10 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی نیا مال 15 ستمبر 15 اکتوبر بائر آپشن 24000 کا بھرپور خریدار بن جاتا ہے لیکن بیچ نہ ہونے کے برابر ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مصر سے آخری کام 1800 تک ڈالر میں ہوا تھا۔ آج مصر سے بھی بیچ نہیں ھے۔ مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے .
May 26 2025 14:25:02 10 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں کل 15 ستمبر سے 15 اکتوبر کے سودوں کے 24300 روپیہ من تک کام ہوئے تھے۔ آج 24000/24500 روپیہ من تک کی پوزیشن ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ آج واہنڈو منڈی میں 3000 بوری کی آمدن تھی اور 20000 سے 23000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں پکے دڑوں کے۔ کوئ ایک آدھی ڈھیری کا 25000 روپیہ من تک بھی کام ہوا ہے۔ .
May 24 2025 23:38:52 10 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی نیا مال 15 ستمبر 15 اکتوبر بائر آپشن 24500 میں کام ہوا ہے۔ فارورڈ میں جتنے کام ہوتے ہیں 10 سے 15 لاکھ ڈیپازٹ ہوتا ہے فی کنٹینر۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مصر سے 1800 ڈالر میں کام ہوا ہے۔ 1800 ڈالر والا 23700 تک پڑتا ہے۔ 1800 ڈالر والے سودے یکم اگست سے 15 ستمبر تک کی شپمنٹ پر ہوے ہیں۔ مارکیٹ فل گرم نظر آ رہی ہے۔ .
May 24 2025 18:36:16 10 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی نیا 24000 سمجھنا چاہیے بیچ نہیں آ رہی ہے۔ مارکیٹ گرم لگتی ہے۔ شیخو پورہ اور واہنڈو منڈی میں بارش کی وجہ سے جزبات گرم ہیں۔ .
May 24 2025 18:03:31 10 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ شیخو پورہ اور واہنڈو کی منڈیوں میں بارش ہو گئ۔ جو فصل کھیتوں میں کھڑی ہے اس کی کوالٹی خراب ہونے کا اندیشہ ہے۔ یہی وجہ ہے دوپہر کو مصر کے مالوں کا ہم نے 22800 میں کام کیا تھا تاہم اس وقت 23500 کا گاہک ہے لیکن بیچ نہیں ہے 24000 سمجھنا چاہیے۔ مصر بھی دو دن پہلے 1650 ڈالر تھا آج مصر سے بھی سیلنگ نہیں آ رہی ہے۔ .
May 24 2025 14:35:18 10 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم واہنڈو منڈی میں 4500 بوری کی آمد تھی۔ ہلکی کوالٹی 13 سے 15 ہزار تک جبکہ اچھی کوالٹی کچے مال 18000/20000 روپیہ من تک سودے ہوے ہیں۔ آج دو دن سے گاہک سست ھے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے کراچی نیا مال 15 ستمبر 15 اکتوبر 23500 میں مل جاتا ہے۔ مارکیٹ سست ھے .
May 23 2025 00:04:10 10 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم نیا 2025 15 ستمبر 15 اکتوبر بائر آپشن 23500 میں کام ہوا ہے۔ فارورڈ کے جتنے سودے ہو رہے ہیں دس لاکھ ڈیپازٹ ہوتا ہے اس کا۔ .
Apr 03 2026
Apr 03 2026
Apr 03 2026
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott